
لاہور میں سموگ کے باعث شہریوں کا سانس لینا دشوار ہو گیا ہے۔
کچھ دیر پہلے دنیا بھر میں آلودگی میں بھارت کا شہر دہلی پہلے نمبر پر تھا جبکہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اب لاہور پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ سموگ کے باعث انہیں سانس لینے میں مشکل ہونے کے ساتھ ساتھ نزلہ، زکام اور فلو ہونا معمول بن گیا ہے۔
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس اب تین سو گیارہ ہو چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement