ٹریفک وارڈن نے ایک موٹر سائیکل سوار شخص کو روکا جو کہ ون وے کی خلاف ورزی کر رہا تھا۔
ٹریفک وارڈن کے روکنے پر وہ شخص اشتعال میں آ جاتا ہے اور اپنی بائیک کو آگ لگا دیتا ہے اور ٹریفک وارڈن کی بائیک کو بھی آگ لگانے کی کوشش کرتا ہے۔
یہ سارا معاملہ ارد گرد کے لوگ دیکھ رہے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
