Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 55 واں کانگریس اجلاس 10 نومبر کو ہونے کا فیصلہ

Now Reading:

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 55 واں کانگریس اجلاس 10 نومبر کو ہونے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا 55 واں کانگریس اجلاس 10 نومبر کو پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاہور میں ہو گا۔

10 نومبر کو پی ایچ ایف کا اجلاس ہو گا جس کی صدارت صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر کریں گے اور جس میں گیارہ ڈیپارٹمنٹل نمائندگان سمیت اجلاس میں پی ایچ ایف کے ملحقہ یونٹس کے نمائیندگان شرکت کریں گے۔

پیر کو جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈرییش کے زیر اہتمام 55 واں کانگریس اجلاس نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں 10 نومبر کو 12 بجے منعقد ہو گا۔

اجلاس سے قبل 11 بجے پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کی میٹنگ ہو گی۔

ملک بھر سے پی ایچ ایف کانگریس ممبران اجلاس میں شرکت کریں گے۔ پی ایچ ایف کے ملحقہ ڈیپارٹمنٹل نمائیندگان بھی اجلاس میں شریک ہوں گے اور کانگریس ممبران میں پی ایچ ایف آئین کے مطابق خواتین کی نمائیندگی بھی شامل ہے۔

Advertisement

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تمام کانگریس ممبران کو اجلاس میں شرکت کے مراسلے ارسال کیے جا چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر