چھٹی تھل جیپ ریلی کا انعقاد چوبارہ کے صحرا میں کردیا گیا چوبارہ میں تھل جیپ ریلی اور تھل میلے کا انعقاد پر شائقین خوشی سے جھوم اٹھے۔
شائقین ہزاروں کی تعداد میں جیپ ریلی کو دیکھنے چوبارہ کے ٹیلوں پر پہنچ گئے تھل جیپ ریلی میں ثقافتی اشیاء کے ساتھ ساتھ گھوڑوں کا رقص بھی شامل ہے نوجوان جھومر ڈال کر جیپ ریلی کو خوبصورت سے خوبصورت بنارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
