Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا

Now Reading:

کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ عارضی طور پر بند کر دیا گیا
ایوی ایشن حکام

اسلام آباد سے آنے والے مسافر کا 15 لاکھ روپے مالیت کا سامان ایوی ایشن حکام نے واپس کردیا

کوئٹہ انٹر نیشنل ایرپورٹ کا مین رن وے دوبارہ تعمیر کے مراحل میں ہے۔

ترجمان سی اے اے کراچی کا کہنا تھا کہ کوئٹہ کا مین رن وے آج 27 نومبر سے پروازوں کے لئے دستیاب نہیں ہوگا۔ کویٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے فلائٹ آپریشن جاری رکھنے کے لیے سیکنڈری رن وے استعمال ہوگا۔

ان  کا کہنا تھا کہ ایئرپورٹ کی پروازیں معطل کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں، یہ افواہیں درست نہیں ہیں، کوئٹہ سے مقامی اور بین الاقوامی پروازیں جاری ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کچھ ائر لائینز نئی صورت حال کے مطابق اپنے آپریشنز میں تبدیلی کررہی ہیں۔ پی آئی اے، سیرین ائر، اور ائر سیال پروازیں جاری رکھے ہوے ہیں۔ تاہم ائر بلو نے 31 دسمبر 2021 تک اپنے آپریشنز معطل کردئے ہیں۔

مزید تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلائی دبئی نے اپنی کل 28 نومبر کی فلائیٹ منسوخ کردی ہے، ائر عریبیہ نے بھی اپنی 29 نومبر کی فلائیٹ منسوخ کردی ہے، کویٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے متعلق مزید اپ ڈیٹس وقت کے ساتھ ساتھ شئیر کی جائیں گی۔

Advertisement

ترجمان کے مطابق کام  جلد مکمل ہوتے ہی رن وے فلائٹز کے لئے فراہم کردیا جائے گا، سوشل میڈیا پر چلنے والی فلائٹ کی خبروں کی تردید کرتے ہیں ۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ترجمان نے یہ بھی کہا ہے کہ اس سلسلے میں مزید معلومات وقت کے ساتھ ساتھ شیئر کی جائیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فتنہ الخوارج دین کے دشمن، پولیس ٹریننگ سینٹر حملے کے دوران امام مسجد شہید
علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول
مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ موخر
جامشورو پولیس سے مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کی شناخت ہوگئی، 2 کا تعلق پنجاب سے نکلا
کراچی: 9 ماہ 10 روز میں ٹریفک حادثات میں 665 افراد جاں بحق، 10 ہزار سے زائد زخمی
ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر