Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، سعودی عرب میں براہ راست جانے کی اجازت مل گئی

Now Reading:

پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، سعودی عرب میں براہ راست جانے کی اجازت مل گئی

ریاض: سعودی عرب نے پاکستان سمیت 6 ممالک کو براہ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی عرب جانے والوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ہے، سعودی حکومت نے پاکستان سمیت 6 ممالک کے مسافروں کو براہ راست مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق جن ممالک کو اجازت دی گئی ہے ان میں پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، مصر، برازیل اور ویتنام  شامل ہیں جن کے مسافر براہ راست سعودی عرب جا سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق نئی پالیسی کا اطلاق یکم دسمبر 2021 سے ہو گا جبکہ ملک بھر سے پاکستانی تیسرے ملک میں قرنطنیہ رہنے کے بغیر ہی سعودی جا سکیں گئے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستانیوں پر مملکت میں داخلے کے لیے غیر پابندی شدہ ملک میں 14 دن قرنطینہ رہنے کی شرط عائد تھی جبکہ اس پالیسی کا اطلاق اقامہ ہولڈرز مسافروں ہو گا۔

ذرائع کے مطابق پابندیوں میں نرمی کی وجہ سے جلد عمرہ ویزا بحال کیے جانے کا بھی امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر