Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

Now Reading:

نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

بابا گورونانک کے 552ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے کرتارپور راہداری سے بھارتی سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ نوجوت سنگھ سدھو بھی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

جنم دن تقریبات میں شرکت کے لیے پاکستان نے بھارتی سکھ یاتریوں کو کرتارپور راہداری سے بڑی سہولت دے رکھی ہے۔

 کرتارپور راہداری کے راستے سکھ یاتریوں کو ویلکم کیا جا رہا  ہے، ایس او پیز کے تحت آمد سے دس دن پہلے مہمانوں کی فہرست شیئر کرنا ضروری ہے۔

 بھارتی حکومت کی جانب سے راہداری کھولنے کے اچانک فیصلے کے بعد سکھ یاتریوں کی ایس او پیز کی تحت آمد ممکن نہ تھی مگر پاکستان نے سکھ یاتریوں کے مذہبی احساسات کے پیش نظر ان کی آمد یقینی بنانے کا فوری

 اقدام کیا۔

Advertisement

 سکھ یاتریوں کی سہولت کے لیے تیس نومبر تک کرتارپور راہداری کے ایس او پیز میں نرمی کی گئی ہے جس کی وجہ سے سکھ یاتریوں کو سہولت ہوگی اور وہ اپنا مذہبی فریضہ انجام دے سکیں گے۔

اس سے قبل  18 نومبر کو بھارتی  وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ 37 رکنی وفد کے ہمراہ آج گوردوارہ دربار صاحب پہنچے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر