باجوڑ میں قتل ہونے والے جے یو آئی رہنماء قاری الیاس کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔
قرارداد جے یو آئی کی ایم پی اے نعیمہ کشور نے صوبائی اسمبلی میں جمع کرائی ہے۔
یاد رہے کہ جے یو آئی رہنماء کو گزشتہ روز نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement