
سندھ کے پانچ ہزار سے زائد غیر متحرک اسکول بند کرنے کا فیصلہ ہو گیا ہے۔
وزیر تعلیم سردار شاہ نے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دس ہزار سے زائد نان وائبل اسکول بند کر کے عمارتیں سندھ حکومت کے سپرد کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ ساڑھے تین ہزار نان وائیبل اسکولوں کی فہرست اخبارات میں شائع کی جائے گی اور اشتہارات شائع ہونے کے بعد ایک ماہ تک شکایت سنی جا سکیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement