
تھرپارکر میں دیوالی کی جوش و خروش بڑے دھوم دھام سے جاری ہے۔
تھرپارکر میں بھی ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار دیوالی بڑے جوش و خروش سے منا رہی ہے۔
مٹھی میں مارکیٹوں، محلوں اور گلیوں کو سجایا گیا اور رادھے کرشنا مندر میں پوجا پاٹ کا اہتمام کیا گیا۔
مندر میں پوجا پاٹ کے دوران ملکی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement