Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارے 25 فیصد تعیلم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں، عاطف خان

Now Reading:

ہمارے 25 فیصد تعیلم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں، عاطف خان

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی عاطف خان نے کہا ہے کہ ہمارے 25 فیصد تعیلم یافتہ نوجوان بے روزگار ہیں۔

عاطف خان نے یوتھ سمٹ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردان، پشاور اور ہری پور میں آئی ٹی سٹیز بنائے جا رہے ہیں کیونکہ آئی ٹی کے ایکسپرٹ کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو آئی ٹی ٹریننگ دینے کے لیے پانچ ارب روپے مختص ہوئے ہیں تاکہ حکومت نوجوانوں کو اگلے سال سے آئی ٹی کے شعبے میں تربیت دے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ سال ایک لاکھ نوجوان آئی ٹی کے روزگار سے وابستہ ہو جائیں گے۔

عاطف خان کا مزید کہنا تھا کہ یوتھ سمٹ سے نہ صرف کے پی بلکل پورے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر