Advertisement
Advertisement
Advertisement

واسا نے جاپانی کاؤنٹر ویلیو فنڈ سے 1.6 بلین کا پراجیکٹ شروع کیا، ایم ڈی واسا

Now Reading:

واسا نے جاپانی کاؤنٹر ویلیو فنڈ سے 1.6 بلین کا پراجیکٹ شروع کیا، ایم ڈی واسا

ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے کہا ہے کہ واسا واحد ادارہ ہے جس نے جاپانی کاؤنٹر ویلیو فنڈ سے 1.6 بلین کا پراجیکٹ شروع کیا۔

پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کا 19 واں سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس ایبٹ آباد میں منعقد ہوا جس کی سربراہی ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے کی۔

اس اجلاس میں پانی و نکاسی آب کے تمام اداروں نے اپنے تجربات سے زاہد عزیز کو آگاہ کیا اور ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ طیب ملک نے واسا لاہور کے پراجیکٹس کے حوالے سے بریفیگ پیش کی۔

نمائندہ یونیسیف سجاد اکبر نے اس موقعے پر کہا کہ یونیسیف پاکستان واٹر آپریٹر نیٹ ورک کے فورم سے پانی و نکاسی آب کے اداروں کو مزید مدد فراہم کرے گا۔

ایم ڈی واسا کا کہنا تھا کہ واسا لاہور کا وہ واحد ادارہ ہے جس نے جاپانی کاؤنٹر ویلیو فنڈ سے 1.6 بلین کا پراجیکٹ لاہور میں شروع کیا اور اب واسا لاہور نان ریونیو واٹر میں کمی کے لیے واٹر زون بنا رہا ہے۔

Advertisement

زاہد عزیز نے کہا کہ پاکستان میں پانی کے میٹر لگانے کی پہلی فیکٹری لگائی جا رہی ہے، میٹر کا ڈیٹا ڈائریکٹ واسا کے بلنگ سسٹم میں شامل ہو گا۔

اس اجلاس میں واسا ایبٹ آباد واسا پشاور اور واسا کوئٹہ نے درپیش مسائل سے اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر