Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغان طالبان حکومت کا اعلٰی سطح کا وفد آج پاکستان کا دورہ کرے گا

Now Reading:

افغان طالبان حکومت کا اعلٰی سطح کا وفد آج پاکستان کا دورہ کرے گا
افغان طالبان

افغان وزیرخارجہ امیرخان تقی کی سربراہی میں افغان طالبان کا اعلٰی سطحی وفد آج پاکستان آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان وفد میں تجارت اورخزانہ کے وزرا بھی شامل ہوں گے۔ افغان وزیرخارجہ دورہ پاکستان کے دوران اقتصادی تعلقات میں توسیع پر بات چیت کریں گے۔

افغان وفد افغانستان کی صورتحال پر2 روزہ ٹرانیکا پلس اجلاس میں بھی شرکت کرے گا جو 11 اور 12 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ جس میں پاکستان، روس، امریکہ اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔

افغان طالبان کا حکومتی وفد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کر رہاہے۔

دوسری جانب آج بھارت افغانستان کے حوالے سےعلاقائی سلامتی مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے۔ پاکستان اور چین نے بھارت میں ہونے والے اعلٰی سطح کے اجلاس میں شرکت سے پہلے ہی انکار کردیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ بھارت کے شہر دہلی میں ہونے والے اجلاس میں ایران، قازقستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ترکمانستان اورازبکستان شرکت کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر