Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی بینک کے آپریشن مینیجر سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

Now Reading:

عالمی بینک کے آپریشن مینیجر سے وزیراعلی سندھ کی ملاقات

 وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ورلڈ بینک کے آپریشن مینجر مسٹر گیلیئس سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں وزیراعلی سندھ نے سکھر بیراج کی بحالی اور نئے بیراج کے حوالے سے بات چیت  کی، ملاقات میں سکھر بیراج کی تعمیر کیلئے فزیبلٹی بنانے پر تبادلہ خیال ہوا، فزیبلٹی میں نئے بیراج کی لوکیشن کا بھی تعین کیا جائے گا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ گڈو بیراج کے سسٹم کی بہتری کا پروجیکٹ ختم ہونے والا ہے، سندھ حکومت  گڈو بیراج کے امپرومینٹ پروجیکٹ میں توسیع چاہتی ہے۔

 ملاقات میں ییلو لائن، بی آر ٹی کوریڈور اور بی آر ٹی کی کورنگی اور کورنگی انڈسٹریل ایریا میں کنیکٹوٹی کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور بی آر ٹی سسٹم کی ڈولپمینٹ سے ہی کراچی کی ٹریفک کے مسائل حل ہونگے۔

واضع رہے کہ اس ملاقات میں وزیر آبپاشی جام خان شورو، چیئرمین پی اینڈ ڈی حسن نقوی، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو، سیکریٹری ایریگیشن سہیل قریشی اور دیگر متعلقہ افسران شریک ہوئے ۔

Advertisement

اجلاس میں سندھ سولر انرجی پروجیکٹ، گڈو بیراج پروجیکٹ، سندھ ایریگیٹڈ ایگریکلچر گروتھ پروجیکٹ، سندھ ارلی لرننگ تھرو کلاس روم پروجیکٹ، کراچی نیبر ہوڈ پروجیکٹ، سندھ اربن پراپرٹی ٹیکس، کراچی موبیلٹی پروجیکٹ اور دیگر پروجیکٹس پر تبادلہ خیال  کیا گیا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر