Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وبا نے کیسے خاتون کو بزنس وومن بنا دیا؟

Now Reading:

کورونا وبا نے کیسے خاتون کو بزنس وومن بنا دیا؟

نوید نامی خاتون کورونا سے پہلے پرائيویٹ سکول میں ٹیچر تھی کورونا کے دوران حالات ڈگمگاۓ تو نوید نے گھر میں کھانا بناکر ڈیلور کرنا شروع کردیا اج کل نوید کا کچن کونٹر ضلع بھر میں مشہور ہوچکا ہے۔

یہ روزانہ مختلف ڈشز بناکر لوگوں کو ڈیلور کرتی یے آج کل اس کو وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری لیہ کی ممبر شپ بھی مل گئی ہے صدر وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری شکیلہ بانو سمرا کا کہنا تھا کہ یہ خاتون ہہت محنتی ہے اسکی بہت محنت ہےہم اسکے ساتھ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر