
سعودی شاہی فرمان ہے کہ سعودی عرب غیر ملکی ہائی اسکلڈ پروفیشنلز کو شہریت دے گا۔
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منفرد مہارت اور تخصص کے ساتھ ممتاز ہنرمندوں کو سعودی شہریت دینے کی منظوری دے دی ہے۔
سعودی عرب نے فنی مہارت کے حامل غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
سعودی میڈیا کے تحت طبی، کھیل، سائنس اور ٹیکنیکل فیلڈز میں غیر ملکی ماہرین کو سعودی شہریت دی جائے گی۔
سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کا یہ فیصلہ غیر معمولی تخلیقی ذہنوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News