راولپنڈی کی روات انڈسٹریل اسٹیٹ میں اسٹیل مل کا بوائلر پھٹ گیا ہے۔
ترجمان ریسکیو کا کہنا ہے کہ بوائلر پھٹنے کے باعث مل میں آتشزدگی ہو گئی ہے جس پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔
ترجمان ریسکیو نے کہا کہ موقع سے چار زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اور مزید امدادی کارکن موقع پر روانہ کر دیے گئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement