Advertisement
Advertisement
Advertisement

ربیع الثانی کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

Now Reading:

ربیع الثانی کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع

ربیع الثانی 1443 کے چاند کی رویت کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کر رہے ہیں اور کمیٹی اس اجلاس میں ماہ ربیع الثانی 1443 کے چاند کی رویت سے متعلق فیصلہ کرے گی۔

ذیلی رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس کراچی، پشاور، لاہور اور کوئٹہ میں بھی ہو رہے ہیں۔

اجلاس میں دیگر لوگوں کے علاوہ محکمہ موسمیات، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر