Advertisement
Advertisement
Advertisement

کس عمر کے کتنے ووٹ؟ فہرست جاری کردی گئی

Now Reading:

کس عمر کے کتنے ووٹ؟ فہرست جاری کردی گئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان بھر میں عمر کے لحاظ سے ووٹروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔

 الکشن کمیشن کی جاری کی جانے ووٹر لسٹ میں ہر صوبے کے لحاظ سے  عمر کا تعین کرتے ہوئے اعداد و شمار بتائیں گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق رجسٹرڈ مرد ووٹرز کا تناسب 55 فیصد اور خواتین کا 45 فیصد ہے کیونکہ ملک میں مرد ووٹرز کی      تعداد 6 کروڑ 65 لاکھ سے زائد اور خواتین ووٹرز 5 کروڑ46 لاکھ سے زائد ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ ملک میں 18 سے 25 سال کےدرمیان 2 کروڑ 35 لاکھ 89 ہزار سے زائد ووٹرز ہیں جب کہ ‏‏26سے35سال عمر تک سب سے زیادہ3کروڑ 19 لاکھ 82 ہزار سےزائدووٹرز ہیں۔ ‏

اسی طرح 36 سے 45 سال کی عمر تک کے 2کروڑ53لاکھ 63ہزار اور 46 سے55سال کی عمرتک 1کروڑ72 لاکھ 79ہزار ‏سے زائدووٹرز ہیں۔ ‏

ملک میں 56 سے 65 سال کی عمرتک 1کروڑ 9لاکھ82 ہزار سے زائدڈووٹرز ہیں، 65 سال سے زائد عمر کے 1 کروڑ 20 ‏لاکھ 2 ہزار سے زائد ووٹرز ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر