گوجرالوالہ کے پہلوانوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے وکیل نے وکالت چھوڑ کر فاسٹ فود کا کاروبار شروع کردیا۔۔
مختلف قسم کے سینڈوچز اور ریپ جن کا ٹیسٹ اتنا شاندار کہ کھاہ کر مزہ آ جائے۔ بول نیوز کے اینکر اسامہ ارشادنے وکیل سے پوچھا کہ کیوں وکالت کیوں چھوڑی اور یہ آئیڈیا کیسے آیا۔۔ان کے سینڈوچ اور شوارما ریپ کی ترکیب کیا ہے آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
