Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈجکوٹ میں گنا فروخت کرنے پر دو کسان بھائیوں میں جھگڑا

Now Reading:

ڈجکوٹ میں گنا فروخت کرنے پر دو کسان بھائیوں میں جھگڑا

ڈجکوٹ میں گنا فروخت کرنے پر دو کسان بھائیوں میں جھگڑا ہو گیا۔

واقعہ تھانہ ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں چک نمبر 257 رب میں پیش آیا جہاں بیس سالہ عدنان نے مشتعل ہو کر بڑے بھائی 30 سالہ عرفان پر پسٹل سے فائرنگ کر دی جس سے عرفان شدید زخمی ہو گیا۔

عرفان کو گولیاں لگنے کے فوری بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ عرفان کو 3 گولیاں لگی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عدنان اسلحہ سمیت فرار ہو گیا ہے اور اس کی تلاش ابھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف سے اقتصادی جائزہ مذاکرات، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی دن، 100 انڈیکس میں بیک وقت 3 نفیساتی حد عبور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر