Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکشن کا دبئی ایکسپو کا دورہ

Now Reading:

صوبائی وزیر ہائیر ایجوکشن کا دبئی ایکسپو کا دورہ

۔پنجاب کے صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں نے دُبئی ایکسپو کا دورہ کیا ہے

انہوں نے دُبئی ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا، وہ چیرمین پی آئی ٹی بی اظفر منظور اور ڈی جی ساجد لطیف کے ہمراہ پویلین پہنچے۔

صوبائی وزیر راجہ یاسر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر ایکسپو میں پاکستانی پویلین کا جائزہ لینے پہنچے اور  آئی ٹی بی کی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا۔

راجہ یاسر نے پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سٹارٹ اپس کے نمائندگان سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر پذیرائی سے ائی ٹی کے شعبہ میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی کے لئے جامع حکمت عملی پر عمل پیرا ہے، بین الاقوامی کمپنیاں آئی ٹی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے لئے رابطے کر رہی ہیں اورخوشحال ڈیجیٹل پنجاب کی بنیاد رکھ دی ہے۔

Advertisement

اس سے قبل وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر محمد اختر ملک نے دبئی ایکسپو کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ ین الااقوامی سرمایہ کاروں نے ہمارے سولر پنجاب اور سولر سٹی کے منصوبوں کو سراہا ہے۔

ان منصوبوں میں جرمنی ، کینیڈا ، ترکی اور چین کی سولر کمپنیوں کے سرمایہ کاروں نے محکمہ توانائی پنجاب کی انویسٹمنٹ پلان میں دلچسپی ظاہر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر