یہ ہے 14 سالہ میرب جو کہ چھٹی کلاس کی طالبعلم ہے۔
اپنے گھر کا نظام چلانے کے لیے منی ریسٹورنٹ چلا رہی ہے۔
میرب محدود وسائل کے باوجود ضرورت مندوں کو نہ صرف مفت کھانا کھلاتی ہے بلکہ سردیوں میں گرم کپڑے بھی دے رہی ہے۔ میرب کا کہنا ہے کہ وہ ایک این جی او بنانا چاہتی ہے کہ دردمندوں کا درد دور کر سکے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
