
لیورپول ویمنز ہسپتال کے باہر کار میں دھماکہ ہونے سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے۔
مرسی سائیڈ پولیس نے رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ 11 بجے صبح پیش آیا اور دھماکے کے بعد گاڑی کو آگ لگ گئی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق کاؤنٹر ٹیرر ازم پولیس نے تحقیقاتی قیادت سنبھال لی، ابھی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement