
صباء قمر اور بلال سعید کے خلاف مسجد کا تقدس پامال کرنے کے کیس کی سماعت کل ہو گی۔
عدالت نے ملزمہ صباء قمر اور بلال سعید کو ان کے وکلاء کے ساتھ کل کیس کی سماعت کے لیے عدالت طلب کر لیا ہے جس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جویریہ منیر بھٹی کریں گی۔
واضح رہے کہ پولیس نے صباء قمر اور بلال سعید کے خلاف مسجد وزیر خان کا تقدس پامال کرنے کا چالان پیش کر رکھا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement