
پاکستان بھر میں ربیع الثانی 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 7 نومبر بروز اتوار کو ہو گی۔
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف تھا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ پاکستان بھر میں یکم ربیع الثانی 1443 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement