Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیخ رشید کو ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کی اجازت مل گئی

Now Reading:

شیخ رشید کو ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل دیکھنے کی اجازت مل گئی
شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو  وزیراعظم کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں شیخ رشید نے ورلڈکپ کا فائنل دیکھنے کی اجازت مانگی۔

ملاقات کے دوران وزیراعظم نے وزیر داخلہ کو ٹی20 ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد شیخ رشید ورلڈکپ فائنل دبئی میں دیکھیں گے۔

 وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ دیکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس موقع پر وفاقی وزیر فواد چوہدری اور وزیر داخلہ شیخ رشید انکے ہمراہ ہونگے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا فائنل 14 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
پنجاب حکومت آلودگی پر قابو پانے میں مکمل ناکام، لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ
بڑی سیاسی ہلچل، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا آزاد کشمیر حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ بنگلادیش، دفاعی و سلامتی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر