پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کی جانب سے ٹریک سیفٹی مہم جاری ہے۔
پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کی جانب سے خصوصی ٹریک سیفٹی مہم چلائی جا رہی ہے۔
ریلوے انتظامیہ لاہور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ریلوے ٹریک عبور کرتے وقت خاص احتیاط برتیں، خاص طور پر بغیر پھاٹک کے ٹریک عبور کرتے وقت انتہائی احتیاط کریں۔
ریلوے انتظامیہ نے کہا کہ تمام شہری ذمہ داری کا ثبوت دے کر اپنا قومی فریضہ پورا کریں اور اپنی اور دوسروں کی جان بچائیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement