Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں رحیم یار خان کی محرومیوں کا خوب احساس ہے، ہاشم جواں بخت

Now Reading:

ہمیں رحیم یار خان کی محرومیوں کا خوب احساس ہے، ہاشم جواں بخت

وزیر خزانہ پنجاب ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ ہمیں رحیم یار خان کی محرومیوں کا خوب احساس ہے۔

ہاشم جواں بخت نے رحیم یار خان کے علاقے صادق آباد میں پی ٹی آئی ورکرز سے سرائیکی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی  پنجاب کو ہمیشہ ٹیل سمجھا گیا، فنڈ دکھایا گیا مگر یہاں لگایا نہیں گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے قانون میں شق شامل کی جس کے مطابق اب آبادی کے حساب سے فنڈز ملا کریں گے۔

ہاشم جواں کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ کے 70 سالوں میں صرف سات سال کا حساب کریں تو اس حساب سے 265 ارب صرف اس خطے میں دکھائے گئے مگر لگائے نہیں گئے۔

ہاشم جواں بخش نے کہا کہ ڈویلپمنٹ کے ساتھ سرکاری نوکریوں میں اب جنبوبی پنجاب کو شامل کیا جائے گا، بہت جلد یہاں کا نوجوان مجھے خود آ کر بتائے گا کہ میں اس علاقے سے اسسٹنٹ کمشنر بن گیا ہوں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اس خطے کی محرومیوں کو دور کرے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم ضلع رحیم یار خان میں امن و امان کی صورت حال اور ترقیاتی منصوبوں پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر