وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کی گزشتہ دنوں ہونے والی ملاقات کے نتیجے میں ایک بڑا فیصلہ ہو گیا۔
پاکستان ریلوے نے اس ملاقات کے بعد کراچی کوئٹہ بولان میل کی بحالی کا فیصلہ کر دیا جو کہ گزشتہ کئی سال سے معطل تھی۔
بولان میل یکم دسمبر 2021 سے دوبارہ سفر کا آغاز کرے گی اور بولان میل کی بحالی سے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement