کیا آپ جانتے ہیں کئی کئی ٹن سامان لے جانےوالی لانچز کیسے تیار کی جاتی ہیں؟
کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں بوٹ بلڈنگ کے نام سے مشہور اس جگہ پر سمندری سفر اور ماہی گیروں کے استعمال کے لیے کشتیاں بنائی جاتی ہیں۔
آج ہم بات کریں گے یہاں موجود لوگوں سے جو یہ کشتیاں تیار کرتے ہیں اور جانیں گے کہ کتنی لاگت کے ساتھ اور کس طرح یہ تیار کی جاتی ہیں اوراس دوران انہیں کن مشکلات کا سامنا ہوتا ہے ؟
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement