
132 کے وی گرڈ اسٹیشن آئی ایٹ کے پاؤر ٹرانسفارمر 3 پر تکنیکی خرابی ہو گئی ہے۔
گرڈ اسٹیشن سے منسلک 8 فیڈرز کو بجلی کی فراہمی میں عارضی تعطل کا سامنا کرنا پڑا جس میں جناح کیمپ، آئی ایٹ فور سروسز روڈ، کری روڈ، واسا اے بلاک، خرم کالونی اور حمزہ کیمپ شامل ہیں۔
جی ایس او کی ٹیمیں موقعے پر پہنچ چکی ہیں اور بجلی بحالی کا کام شروع ہو گیا ہے۔
ترجمان آئیسکو کا کہنا ہے کہ تکنیکی خرابی کے باعث بجلی کی فراہمی میں آنے والے عارضی تعطل پر معزرت خواہ ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News