Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکپتن میں باپ کی خواہش پر بیٹوں کی فرمانبرداری کا انوکھا واقعہ

Now Reading:

پاکپتن میں باپ کی خواہش پر بیٹوں کی فرمانبرداری کا انوکھا واقعہ

پاکپتن میں باپ کی خواہش پر بیٹوں نے فرمانبرداری میں نئی مثال قائم کر دی۔

باپ نے گھوڑوں کا ڈانس دیکھنے کی خواہش کی تو بیٹوں نے شہر میں گھوڑ ڈانس میلا سجا دیا۔

میلے میں گھوڑوں کے ڈانس کا مقابلہ شروع ہوا تو شائقین بھی شرکت کیے بغیر نہ رہ سکے۔

شہنائیوں کی گونج اور ڈھول کی تھاپ پر گھوڑوں نے خوب ٹھمکے لگا کر سماں باندھ دیا، باپ تو خوش ہوا ہی شائقین بھی داد دیے بنا نہ رہ سکے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت کو چاہیے کہ ایسے ایونٹ سرکاری سطح پر بھی منعقد کروائے جائیں تاکہ پنجاب کی ثقافت زندہ رہ سکے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر