Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کی سرینگر سے پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست

Now Reading:

بھارت کی سرینگر سے پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست

بھارت نے سری نگر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کے لیے پاکستانی فصائی استعمال کرنے کی اجازت مانگی ہے۔

بول نیوز کے مطابق بھارت نے پاکستان سے باضابطہ طور پر درخواست کی ہے کہ سری نگر سے آڑان بھرنے والی پروازوں کو پاکستانی فصائی حدود سے گزرنے دیا جائے، جس پر پاکستان حکومت نے پاکستانی فصائی حدود استعمال کرنے کے معاملے پر متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

حکومتی ہدایات کی روشنی میں سول ایوی ایشن کو قومی سلامتی امور کمیٹی سمیت دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے رپورٹ ارسال کردی گئی ہے تاہم وزرات قانون قانونی پہلوؤں پر اپنی رپورٹ ارسال کرے گی، سول ایوی ایشن تمام رپورٹس حکومت اور وزرات خارجہ کو ارسال کرے گی، رپورٹ کی روشنی میں فضائی حدود کے استعمال سے متعلق بھارت کی درخواست پر فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے آڑان بھرنے والی پروازوں پر پاکستانی فصائی حدود کے استعمال پر پابندی لگا رکھی ہے۔ جس کی وجہ سے سری نگر سے بیرون ملک فضائی کمپنیوں کو کافی طویل راستے کا انتخاب کرنا پڑتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر