Advertisement
Advertisement
Advertisement

کندھ کوٹ میں پولیس کا مبینہ ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک مغوی گرفتار جبکہ ایک بازیاب

Now Reading:

کندھ کوٹ میں پولیس کا مبینہ ڈاکوؤں سے مقابلہ، ایک مغوی گرفتار جبکہ ایک بازیاب

کندھ کوٹ میں پولیس نے مبینہ ڈاکوؤں سے مقابلہ کر کے ایک مغوی گرفتار کر لیا جبکہ ایک بازیاب ہو گیا۔

پولیس نے کیس کی رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہ 14 روز قبل گھوٹکی سے اغواء ہونے والا اللہ ڈتہ ڈاکوؤں سے بازیاب ہو گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں سے مقابلے میں اغواء کاروں کو اسلحے کے ساتھ زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے جبکہ ملزم کے دیگر ساتھی فائرنگ کرتے ہوئے کچے کے طرف فرار ہو گئے ہیں۔

پولیس نے مزید کہا کہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپريشن جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر