کراچی یونیورسٹی نے 146 طلبا و طالبات کو ایم فل، پی ایچ ڈی اور ایم ایس کی ڈگریاں تفویض کر دیں ہیں۔
قائم مقام شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی زیر صدارت ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کے اجلاس میں 146 طلبا و طالبات کو 30 کریڈٹ آرز مکمل کرنے پر ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
56 طلبا و طالبات کو پی ایچ ڈی، 82 کو ایم فل جبکہ 6 طلبہ کو ایم ایس کورس ورک اور 2 طلبہ کو ایم ایس (ماسٹر آف سرجری) کی ڈگریاں تفویض کی گئیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News