
لاہور میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔
یہ واقعہ لاہور کے مالی پورہ بند روڈ کے قریب ایک فیکٹری میں پیش آیا جہاں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔
ریسکیو ٹیمز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر آپریشن جاری کر دیا ہے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ کی وجہ آپریشن مکمل کرنے کے بعد ہی پتا چل پائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement