کراچی میں بے لگام ڈاکوؤں نے ایک اور شہری کی جان لے لی
ہارون آباد میں 2 ڈاکووں نے کھاد کی دکان پر چوری کر کے لاکھوں روپے لے کر فرار ہو گئے۔
یہ واقعہ ہاروں آباد کی سر شام بنگلہ روڈ پر پیش آیا جہاں 2 ڈاکووں نے کھاد ڈیلر سے گن پوائنٹ پر لاکھوں روپے لوٹ لیے اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
تھانہ سٹی پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی اور واقعہ کا جائزہ لینے لگی۔
بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہیں اور شہری اور تاجر ڈاکووں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
