Advertisement
Advertisement
Advertisement

عالمی برادری طالبان کا موقف سنے اور اور حقیقت تسلیم کرے، سعد رضوی

Now Reading:

عالمی برادری طالبان کا موقف سنے اور اور حقیقت تسلیم کرے، سعد رضوی
سربراہ ٹی ایل پی

سربراہ ٹی ایل پی

امیر ٹی ایل پی سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ عالمی برداری طالبان کا موقف سنے اور اور حقیقت تسلیم کرے۔

امیر تحریک لبیک پاکستان نے او آئی سی کے اجلاس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کا اجلاس خوش آئند اور مثبت اقدام ہے۔

سعد رضوی نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال انتہائی نازک اور مسائل سے دوچار ہے، افغانستان کی صورتحال پر انسانی ہمدردی کے اقدامات قابل ستائش ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیا افغانستان کے لیے بہترین اقدامات کرے، عالمی برداری طالبان کا موقف سنے اور اور حقیقت تسلیم کرے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی برداری انسانی حقوق کا احترام کرتے ہوئے افغانستان کے منجمد اثاثے فوری طور پر بحال کروانے میں اپنا کردار ادا کرے۔

Advertisement

سعد حسین رضوی نے مزید کہا کہ اسلامی دنیا نے صحیح طرح سے مغرب کی جانب سے ابھرنے والے اسلام فوبیا تاثر کو ختم کرنے میں حقیقی بنیادوں پر کام کیا ہوتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر