گجرانوالہ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو بری طرح کچل دیا ہے۔
یہ واقعہ سیالکوٹ بائیپاس کے قریب پیش آیا جس سے موٹر سائیکل سوار دو نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
جاں بحق ہونے والوں میں 19 سالہ زنیر اور 17 سالہ فہد شامل ہیں جن کی لاشوں کو ریسکیو ٹیموں نے سول ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ٹرک ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
