کراچی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فاٸرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔
یہ واقعہ کراچی کی سرجانی کنیز فاطمہ سوسائٹی کے قریب پیش آیا جہاں ڈکیتوں کی فائرنگ سے33 سالہ الیاس نامی شخص شدید زخمی ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
