Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ کے شہری نئے سال کی آمد کا استقبال کریں لیکن احتیاط کے ساتھ، کوئٹہ پولیس

Now Reading:

کوئٹہ کے شہری نئے سال کی آمد کا استقبال کریں لیکن احتیاط کے ساتھ، کوئٹہ پولیس

کوئٹہ پولیس نے کہا ہے کہ شہری نئے سال کی آمد کا استقبال ضرور کریں مگر تھوڑے احتیاط کے ساتھ۔

پولیس نے کوئٹہ میں نیو ایئر کا جشن مناتے شہریوں سے مخاطب ہو کر کہا ہے کہ ہوائی فائرنگ کا جرم ناقابل ضمانت ہے لحاظہ نیو ایئر پر اس قسم کے کوئی بھی اقدام اٹھانے سے پہلے زرا سوچ لیں۔

کوئٹہ پولیس نے کہا کہ شہر کے مختلف مقامات پر پولیس جوان تعینات ہیں اور ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کو دس سال قید اور جرمانے کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی کیمروں سے مختلف شاہراہوں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

کوئٹہ پولیس نے کہا کہ موٹر سائیکل سوار ون ویلنگ پر پابندی ہو گی، لوگوں سے اپیل ہے کہ زمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

Advertisement

پولیس نے مزید کہا کہ عوام ہوائی فائرنگ کی اطلاع 15 پر دے سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر