
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے 40 شہروں میں پراپرٹی کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ سے دُگنا کر دی ہیں۔
سعد رفیق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پراپرٹی کی قیمتیں مارکیٹ ریٹ سے دُگنا ہونے کے باعث گھر بنانا مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سلیکٹڈ حکومت پاکستان اور پاکستانیوں کا دیوالیہ کرنے کے لیے لائی گئی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement