Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابی فہرستوں کی درستگی 21 دسمبر تک، الیکشن کمیشن

Now Reading:

انتخابی فہرستوں کی درستگی 21 دسمبر تک، الیکشن کمیشن
الیکشن کمشین

انتخابی ضابطہ اخلاق، الیکشن کمیشن نے سیاسی قائدین کو مشاورت کیلئے بلا لیا

انتخابی فہرستوں کی درستگی کا عمل الیکشن کمیشن کے مطابق اب 21 دسمبر تک جارہے گا۔
الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق  چاروں صوبوں میں عملہ تعینات ہے گھر گھرجا کر تصدیق کروارہے ہیں، صوبوں میں مانیٹرنگ ٹیم موجود ہیں اس عمل کا مقصد ووٹرزکی مشکلات کو کم کرتا ہے انتخابی فہرستوں کی درستگی کا مقصد ہے کہ درست فہرست بلدیاتی انتخابات سے پہلے مکمل ہوجائے۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی انتخابات منصفانہ ہونگیں، ای وی ایم  مشین سسٹم کے معاملے کو الیکشن کمیشن دیکھ رہا ہے، ہم نے ٹیمز بنادیں ہیں جو مشین کو دیکھ رہی ہیں اور بلدیاتی انتخابات کے لیے قانون پاس ہونے کے بعد تین ماہ حلقہ بندیوں میں لگ سکتے ہیں۔
لاہورمیں میڈیا سے گفتگو ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل الیکشن کمیشن آف پاکستان جاوید اقبال نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے الیکٹورل رول انتخابی فہرستوں کی تصدیق کا عمل 6 نومبر کو شروع کیا ہے، ووٹرز کی تصدیق کا عمل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن کو 21 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے اور تصدیقی مہم کی مکمل مانیٹرنگ کے لیے آفیسرز کو تعینات کیاگیاہے۔

جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ ووٹرز کی شکایات اور اعتراضات دور کیےجارہے ہیں، غلطیوں سے پاک انتخابی فہرستوں کی تیاری جاری ہے، تصدیق شدہ ووٹرز لسٹوں پر ہی آئندہ بلدیاتی وعام انتخابات ہونگیں اور حکومت کے ای وی ایم کے قانون بننے پر الیکشن کمیشن  معاملات کا جائزہ لے رہا ہے۔

Advertisement

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نے کہا تین چار کیمیٹیاں سینئیر افسران پر مشتمل بنادی گئی ہیں جو ووٹرز تصدیق مہم کی نگرانی کررہی ہیں، این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے دوران وڈیو اسکینڈل پر تبصرہ نہین کرسکتا، الیکشن کمیشن براہ رات وڈیوز اسکینڈل دیکھ رہا ہے اس کے کردار بے نقاب ہوکر رہیں گے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ای ایم وی پر ہونے ہیں یا نہیں بدلیاتی قانون بننے کے بعد ہی کوئی فیصلہ ہوگا اور بلدیاتی ایکٹ 2021 پاس ہونے پر ہی حلقہ بندیوں کا کام شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر