لاہور میں ڈپٹی کمشنر سلمان علی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔
پولیس نے واقعہ کے بارے میں اپنا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب کے شہر لاہور کے مسلم ٹاؤن میں آج ڈپٹی کمشنر سلمان علی کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی تھی جس میں وہ اور علی سولنگی محفوظ رہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے گاڑی کی پچھلی سائیڈ پر کی تھی۔
واضح رہے کہ سلمان علی اور علی سولنگی ان لینڈ ریوینو کے ڈپٹی کمشنرز ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
