 
                                                                              گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا۔
بکرا چوری کرنے والا کانسٹیبل 4 ساتھیوں کے ہمراہ چھترے چوری کرنے پر گرفتار ہو گیا ہے۔
پولیس کانسٹیبل شوکت تھانہ علی پور چٹھہ پر تعینات تھا۔
سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابد نے کانسٹیبل کے خلاف مقدمہ درج کروا کے اسے حوالات میں بند کروا دیا ہے۔
مقدمے میں کہا گیا ہے کہ کانسٹیبل شوکت علی نے 4 ساتھیوں کے ہمراہ چھترے چوری کیے جن کی قیمت 60 ہزار روپے تک ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 