Advertisement
Advertisement
Advertisement

راولپنڈی بلدیہ نے محنت کے ساتھ بہترین کام کیا، فیاض الحسن چوہان

Now Reading:

راولپنڈی بلدیہ نے محنت کے ساتھ بہترین کام کیا، فیاض الحسن چوہان
فیاض الحسن چوہان

یہ جعلی سرکار ڈھٹائی میں اپنی مثال آپ ہے، فیاض چوہان

صوبائی وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ راولپنڈی بلدیہ نے محنت کے ساتھ بہترین کام کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ سندھ سے تعلق رکھنے والی ایک لیڈی پاکستان کی پہلی وزیر اعظم وہ پنڈی میں شہید ہوئیں، بے نظیر کی جائے شہادت کی دیکھ بھال کرنا یہ ہمارا اور آپ سب کا فرض ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ میں نے پاکستانی،  انسانیت اور اخلاقی فریضہ سمجھ کر یہ ڈیوٹی دی ہے، پی ٹی آئی تنگ نظر جماعت نہیں ہے ہم کھلے دل کے لوگ ہیں، ہمارے وزیر اعظم عمران خان کی بھی یہی سوچ اور فکر ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے مزید کہا کہ بلدیہ راولپنڈی کو دی گئی ہدایات کے مطابق جائے شہادت پر تعمیر کا کام مکمل کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ آصف علی زرداری سیاسی طور پر ایکٹیو ہوئے اور انکے ایکٹیو ہونے پر مخالفین کے پیٹ میں درد ہو رہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھاکہ پیپلز پارٹی مضبوط طور پر ابھر کر سامنے آرہی ہے، بے نظیر بھٹو پر لیاقت باغ سے پہلے بھی حملے ہوئے، ان کے قتل کے تانے بانے بیرون ملک بھی جاتے ہیں۔

سابق وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی نااہلی بھی محترمہ کے قتل میں شامل تھی، محترمہ بے نظیر بھٹو کو سیکیورٹی کیوں نہیں دی گئی؟ مجرموں کو سزا ہونی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر