
بجلی
خضدار میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین و بچوں نے قومی شاہراہ بلاک کر دی ہے۔
شہر میں غیر معمولی طور پر لوڈ شیڈینگ ہونے کے باعث لوگوں نے عاجز ہو کر گھروں سے باہر نکلنا شروع کر دیا۔
خضدار میں خواتین اور بچوں نے قومی شاہراہ کو بلاک کیا تو سڑک کے دونوں اطراف میں گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement