حافظ آباد میں مسافر بس نہر میں گر گئی ہے۔
یہ واقعہ حافظ آباد کے ضلع قادر آباد میں پیش آیا جہاں مسافر بس کے نہر میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 32 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو اہلکار امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں۔
واضح رہے کہ مسافر بس لاہور سے پھالیہ جا رہی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
