
معاون خصوصی وقار مہدی نے کہا ہے کہ گڑھی خدا بخش میں 27 دسمبر کو تاریخی جلسہ ہو گا۔
وقار مہدی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے بینظیر کی برسی پر تیاریاں تیز کر دی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری گڑھی خدا بخش جلسے سے اہم خطاب کریں گے جو 27 کو ہونا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے آئندہ کا لائحہ عمل 27 دسمبر جلسے میں اعلان کریں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement